کولمبو‘ 30 اگست : سری لنکا کی پولیس نے ایک سترہ سالہ اسکولی طالب علم کو صدر کے سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ صدر
میتری پالا سری سینا کا ویب سائٹ کو پہلے جمعرات کو ہیک کیا گیا پھر جمعہ کو بھی ہیک کرلیا گیا۔
جرائم کی تفتیش کرنیوالے ادارے نے اس نوعمر طالب علم کو گرفتار کرلیا ہے جسے آج عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا